بلا چور گینگ گرفتار ، 9 موٹر سائیکلیں اور موبائل فون بر آمد

بلا چور گینگ گرفتار ، 9 موٹر  سائیکلیں اور موبائل فون بر آمد

تھانہ کھیالی پولیس نے عاقب زوہیب عرف بلاموٹر سائیکل چور گینگ کو گرفتار کر کے 9 موٹر سائیکلیں،7ہزار روپے وموبائل فون برآمد کر لئے

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)ملزموں میں عاقب زوہیب اورسلمان صدیق شامل ہیں۔ملزموں نے بتایا کہ وہ موٹر سائیکلیں چوری کرتے اور اونے پونے داموں فروخت کر دیتے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں