10 اکتوبر کی کشتے سازی ورکشاپ سنگ میل ہو گی:میاں عبدالرحمن

10 اکتوبر کی کشتے سازی ورکشاپ  سنگ میل ہو گی:میاں عبدالرحمن

بو علی سینا طبی ایجو کیشن اکیڈمی کے پرنسپل اور یونیفیکیشن طبی فاؤنڈیشن کے مرکزی چیف آرگنائزر پروفیسر حکیم میاں عبدالرحمن عثمانی نے انفارمیشن آفس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)بو علی سینا طبی ایجو کیشن اکیڈمی کے پرنسپل اور یونیفیکیشن طبی فاؤنڈیشن کے مرکزی چیف آرگنائزر پروفیسر حکیم میاں عبدالرحمن عثمانی نے انفارمیشن آفس میں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ10اکتوبر کو کشتے سازی ورکشاپ گوجرانوالہ طب کی تاریخ کی سنگ میل ثابت ہو گی یہ ورکشاپ بو علی سینا اکیڈمی اور یونیفیکشن فاؤنڈیشن کی مشترکہ کاوش ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں