کامونکے :6نوجوانوں نے 15 سالہ لڑکے کو اغوا کر لیا

کامونکے :6نوجوانوں نے  15 سالہ لڑکے کو اغوا کر لیا

چھ نوجوانوں نے ہوٹل سے کھانا کھلانے کے بہانے 15سالہ لڑکے کو اغوا کرلیا

کامونکے (نامہ نگار )گزشتہ روز نواحی گاؤں منہیس کے محمد اشرف کے بیٹے علی آفتاب کو کھانے کھلانے کے بہانے سادھوکی بیگ پور روڈ کے بلال،ہیبت علی،اقرار عرف کودا،مزمل عرف کاکا،محسن اور شیرو اغوا کرکے لے گئے ۔صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں