مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی :میئر سیالکوٹ

 مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ  کر رکھ دی :میئر سیالکوٹ

میئر سیالکوٹ توحید اختر چودھری نے کہا ہے کہ 2018 کے قومی الیکشن کے بعد ملک کے اندر مہنگائی کا طوفان بر پا کر دیا گیا

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر ) مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے ،سا بق سیاسی ادوار میں پٹرول کی قیمت میں فی لٹر چند پیسوں یا ایک /دو روپے کی صورت میں اضافہ ہوتا جبکہ حال ہی میں حکومت نے پٹرول کی قیمت میں یکمشت 10 روپے کا اضافہ کر کے 22کروڑ عوام کے حقوق پر شب خون مار ا ہے ، مہنگائی کیخلاف احتجاج جاری رہے گا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں