مسلمان اپنی زندگیاں اسوہ حسنہ پر گزارنے کاعہدکریں :گوجرانوالہ چیمبر

مسلمان اپنی زندگیاں اسوہ حسنہ پر  گزارنے کاعہدکریں :گوجرانوالہ چیمبر

گوجرانوالہ چیمبر کے صدر محمد شعیب بٹ اور نائب صدر وقاص افضل نے کہا ہے کہ تمام مسلمان آج کے دن کی نسبت سے اس بات کا اعادہ کریں کہ وہ پورے کے پورے دین میں داخل ہونگے

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر) گوجرانوالہ چیمبر کے صدر محمد شعیب بٹ اور نائب صدر وقاص افضل نے کہا ہے کہ تمام مسلمان آج کے دن کی نسبت سے اس بات کا اعادہ کریں کہ وہ پورے کے پورے دین میں داخل ہونگے اوراپنی زندگیاں آنحضور محمد ؐ کے اسوہ حسنہ کے مطابق گزاریں گے آنحضور محمد ؐ نے اپنے حسن سلوک اور دین کی تبلیغ کے ذریعے پوری دنیا میں اسلام کا علم بلند کیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں