الائیڈ سکول محمدن کیمپس کا میٹرک امتحانات میں رزلٹ 100 فیصد رہا

الائیڈ سکول محمدن کیمپس کا میٹرک  امتحانات میں رزلٹ 100 فیصد رہا

الائیڈ سکول محمدن کیمپس کا میٹرک امتحانات میں رزلٹ 100 فیصد رہا

گجرات(سٹی رپورٹر )گوجرانوالہ بورڈ میں آصفہ عامر 1098 ،حمزہ یعقوب 1098 نمبر لیکر دوسری پوزیشن حاصل کی جبکہ ردا بتول 1096 ،علیشاہ طارق 1096 اور حسن علی 1096 نمبر لیکر بورڈ میں تیسری پوزیشن لی ۔ الائیڈ سکول محمدن کیمپس کے 28طلبا اور طالبات نے 1000 سے زیادہ نمبر حاصل کئے ۔نمایاں پوزیشنز حاصل کرنے پر ڈائریکٹرز طیب یعقوب بٹ اور محمد فاروق نے طلبہ کیساتھ ساتھ اساتذہ اور والدین کو مبارکباد دی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ادارہ مستقبل میں بھی کا میابیوں کا سلسلہ جاری رکھے گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں