مسلم لیگ ہاؤس عالم چوک ڈیرہ کھوکھراں میں ولادت مصطفے ٰ ؐکی تقریب

مسلم لیگ ہاؤس عالم چوک ڈیرہ کھوکھراں  میں ولادت مصطفے ٰ ؐکی تقریب

حضور ؐکی پیدائش کا دن سارے جہان کے لئے خوشی اور امن کا پیغام ہے ، رحمت اللعالمین کی تشریف آوری سے ظلم و بربریت کا خاتمہ اور سکون واطمینان اور بھائی چارے کی فضاء کو فروغ نصیب ہوا

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر )ان خیالات کا اظہارمسلم لیگ ق کے سابق سٹی صدر اکرام بابر کھوکھر نے مسلم لیگ ہاؤس عالم چوک ڈیرہ کھوکھرا ں میں ولادت مصطفے ٰ ؐکی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا،انہوں نے کہا کہ میلاد النبی ؐکی خوشیاں منانا نبی کریمؐ سے اظہار محبت کا عظیم ذریعہ ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں