دھلے سے خاتون سمیت 4 منشیات فروش گر فتار

دھلے سے خاتون سمیت  4 منشیات فروش گر فتار

دھلے پولیس نے منشیات فروشی کے دھندے میں ملوث خاتون سمیت4 افراد کو گرفتار کر کے 6کلوسے زائد چرس برآمد کر لی

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر) ملزموں میں فوزیہ،اعجاز اور دیگر شامل ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں