مسیحی برادری کی خو شیوں میں برابر کے شریک :رضوان اسلم،عتیق الرحمن

مسیحی برادری کی خو شیوں میں برابر  کے شریک :رضوان اسلم،عتیق الرحمن

مسیحی برادری کی خو شیوں میں ہم برابر کے شریک ہیں، ان کے ہر تہوار پر ہماری محبتیں ان کیلئے ہیں

گو جرانوالہ (سٹی رپورٹر)ان خیالات کا اظہار ٹکٹ ہو لڈر پی پی 54رضوان اسلم بٹ،ایم ڈی واسا عتیق الرحمن نے مقامی میرج ہال میں کر سمس کی آمد کے موقع پر کیک کا ٹنے کی تقریب میں کیا ،انہوں نے مزید کہا کہ تمام مسیحی برادری کے ہم تہہ دل سے مشکور ہیں کہ وہ اپنے اہم تہوار پر اپنی محبتوں میں ہم کو یاد رکھتے ہیں اورہم بھی ان کی یہ چاہتوں کو فراموش نہیں کر تے ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں