اینٹی کرپشن عدالت نے اقبال سدھو کی ضمانت منظور کر لی

اینٹی کرپشن عدالت نے  اقبال سدھو کی ضمانت منظور کر لی

اینٹی کرپشن عدالت نے اقبال صدیق سدھو کی درخواست ضمانت منظور کر لی

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )محکمہ اینٹی کرپشن نے مسلم لیگ (ن) کے سٹی صدر اور سابق وائس چیئرمین بلدیہ اقبال صدیق سدھو کے خلاف میونسپل کمیٹی کی د کانوں پر ناجائز قابض ہونے اور سرکار کو مالی نقصان پہنچانے کے جرم میں مقدمہ درج کیا تھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں