ڈسکہ:دس افراد نے 2بھائیوں کوتشدد کا نشانہ بنا ڈالا

ڈسکہ:دس افراد نے 2بھائیوں کوتشدد کا نشانہ بنا ڈالا

ڈسکہ(نا مہ نگار )دس افراد نے 2بھائیوں کوتشدد کا نشانہ بنا ڈالا ۔

نواحی گاؤں وڈالہ سندھواں کا ایاز اپنے بھائی کے ہمراہ گاڑی پر گوجرانوالہ جارہاتھاکہ راستے میں پہلے سے موجود عمار ’نعیم ’موچھا ’ندیم ’پپو اور پانچ نامعلوم نے روک لیا اور دونوں کوتشددکرکے زخمی کردیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں