مشکل کی گھڑی میں تر کیہ اور شام کے بہن بھائیوں کیساتھ ہیں :رضوان اسلم

 مشکل کی گھڑی میں تر کیہ اور شام کے  بہن بھائیوں کیساتھ ہیں :رضوان اسلم

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر )پی ٹی آئی کے سابق سٹی جنرل سیکرٹری و ٹکٹ ہولڈر پی پی60رضوان اسلم بٹ نے کہا ہے۔۔

 کہ تر کیہ اور شام میں زلزلے سے ہو نے والی تباہ کاریوں پر ہمیں دلی افسوس ہے ، ہم مشکل اور دکھ کی اس گھڑی میں اپنے ترکیہ اور شام کے بہن بھائیوں کے ساتھ ہیں، پاکستانی عوام اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان مشکل وقت میں وہاں کی عوام کو تمام تر انسانی امداد پیش کر نے کے لیے تیار ہیں ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں