الیکشن کنوینئر نجم الحسن کا فارماسسٹ گروپوں سے ملاقات کا شیڈول

 الیکشن کنوینئر نجم الحسن کا فارماسسٹ  گروپوں سے ملاقات کا شیڈول

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)پاکستان فارماسسٹ ایسوسی ایشن کے نامزد الیکشن کنوینئر نجم الحسن جاوا نے پاکستان کے تمام فارماسسٹ گروپوں سے ملنے کیلئے اپنا شیڈول جاری کر دیا۔۔۔

جس کے مطابق وہ بارہ فروری کو کوئٹہ، تیرہ فروری کو کراچی ،چودہ فروری کو پشاور اور پندرہ فروری کو اسلام آباد جائیں گے ۔ وہ فارماسسٹ ایسوسی ایشن کے الیکشن 2023 کے منصفانہ انعقاد کے لیے ملک بھرمیں موجود تمام فارماسسٹ گروپوں کے سربراہوں کو اعتماد میں لیں گے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں