ہیڈبمبانوالہ:اشتہاری ملزم کو پناہ دینے والے کیخلاف کا رروائی

ہیڈبمبانوالہ(نامہ نگار ) اشتہاری ملزم کو پناہ دینے پرمقدمہ درج کر لیا گیا ۔ پولیس کو اطلا ع ملی کہ مطلوب اشتہاری ملزم حنیفہ۔۔
کو نصیر نے بڈھا گورائیہ میں پناہ دی ہوئی ہے ،پولیس نے گرفتاری کیلئے چھاپہ ماراتواس نے ملزم کو فرار کرا دیا۔