لڑکی کو اغوا کر لیا گیا

لڑکی کو اغوا کر لیا گیا

کامونکے (نامہ نگار)خاتون سمیت 5 افراد جواں سالہ لڑکی کو اغوا کرکے لے گئے ۔محلہ مومن پورہ کی19سالہ (ر)۔۔

 کسی کام سے گئی تومحلہ کے 3سگے بھائی زاہد،الیاس،اویس ایک نامعلوم مرد اور ایک خاتون کی مدد سے (ر) کو زبردستی اغوا کرکے لے گئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں