اشرف چودھری مسلم لیگ لیبرونگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری مقرر

 اشرف چودھری مسلم لیگ لیبرونگ  پنجاب کے جنرل سیکرٹری مقرر

گجرات(نامہ نگار )پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری چودھری شافع حسین نے مسلم لیگ لیبرونگ میں گرانقدرخدمات پر۔۔۔

 اشرف چودھری کو مسلم لیگ لیبرونگ پنجاب کا جنرل سیکرٹری مقرر کردیا۔ انہوں نے مسلم لیگ ہاؤس میں منعقدہ تقریب میں اشرف چودھری کو تقرری کا نوٹیفکیشن دیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں