10 سالہ لڑکی کی جان لے لی
حافظ آباد(نامہ نگار ، نمائندہ دنیا)نواحی گاؤں راجہ تارڑ میں ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے10۔سالہ لڑکی جاں بحق ہوگئی ۔۔
رمیزہ ظفر گھر کے سامنے کھیلتے حادثے کا شکار ہو ئی ، متوفیہ کی بہن کی ایک دن بعد شادی تھی ،خوشیوں بھرا گھر ماتم کدہ بن گیا۔