جعلی چیک دینے والے پر مقدمہ

جعلی چیک دینے والے پر مقدمہ

کامونکے (تحصیل رپورٹر )بوگس چیک دینے والے کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ سٹی پولیس نے پْرانی آبادی کے سلیمان کی درخواست پر 3 لاکھ80ہزارروپے کا بوگس چیک دینے پر گوجرانوالہ کے قاسم کیخلاف کارروائی شروع کر دی ۔

بوگس چیک دینے والے کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ سٹی پولیس نے پْرانی آبادی کے سلیمان کی درخواست پر 3 لاکھ80ہزارروپے کا بوگس چیک دینے پر گوجرانوالہ کے قاسم کیخلاف کارروائی شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں