6ملزموں کا خاتون پرتشدد ،کپڑے پھاڑ ڈالے

6ملزموں کا خاتون  پرتشدد ،کپڑے پھاڑ ڈالے

ڈسکہ(نمائندہ دنیا)6ملزموں کا خاتون پرتشدد کپڑے پھاڑ کرنیم برہنہ کردیا ، گاؤں جنڈو ساہی کے قیصر کی بھتیجی گھرمیں موجودتھی کہ اسی دوران عدیل ، شاہ رخ ’عاشق اور 3 نامعلوم آگئے اور آتے ہی خاتون کوتشددکرکے زخمی کردیا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

6ملزموں کا خاتون پرتشدد کپڑے پھاڑ کرنیم برہنہ کردیا ، گاؤں جنڈو ساہی کے قیصر کی بھتیجی گھرمیں موجودتھی کہ اسی دوران عدیل ، شاہ رخ ’عاشق اور 3 نامعلوم آگئے اور آتے ہی خاتون کوتشددکرکے زخمی کردیا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں