3 رکشہ ڈرائیوروں کیخلاف مقدمہ درج

 3 رکشہ ڈرائیوروں کیخلاف مقدمہ درج

سمبڑیال(سٹی رپورٹر)بلا نمبری لوڈر رکشہ انتہائی غفلت اور لاپرواہی سے چلانے پر 3 ڈرائیوروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 سیالکوٹ وزیرآبا د روڈ موڑ چوک سمبڑیال پر ڈرائیوروں ابوبکر ، محمد جنید، محمد نواز کے خلاف تھانہ مقدمات درج کروادیئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں