احمد نگر چٹھہ:دریا میں کود کر خود کشی کرنیوالے کی لاش نہ مل سکی

احمد نگر چٹھہ:دریا میں کود کر خود کشی  کرنیوالے کی لاش نہ مل سکی

احمد نگر چٹھہ (نمائندہ دنیا )دریا چناب میں کود کر خودکشی کرنیوالے 52 سالہ شخص کی لاش نہ مل سکی ۔

 تاج نگر کے رہائشی عارف نے لوگوں کے ساتھ لین دین پر دلبرداشتہ ہو کر دریائے چناب میں چھلانگ لگا دی، امدادی ٹیمیں اور غوطہ خور ابھی تک لاش ڈھونڈھنے میں مصروف ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں