کار سرکار میں مداخلت پر5افراد کے خلاف مقدمہ

 کار سرکار میں مداخلت  پر5افراد کے خلاف مقدمہ

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ،نمائندہ دنیا ) تھانہ نیکاپورہ کے علاقہ بابے بیری میں پولیس نے کارپویشن کے۔۔

 عملہ صفائی عارف کی رپورٹ پر دوران صفائی اس سے بدتمیزی کرنے ، سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے اورکار سرکار میں مداخلت کرنے کے الزام میں عدنان، ارسلان اور انکے تین نامعلوم ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں