موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں مطلوب2ملزم گرفتار

موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں  میں مطلوب2ملزم گرفتار

گجرات(نامہ نگار،سٹی رپورٹر )تھانہ بی ڈویژن پولیس نے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں مطلوب2ملزموں کو۔۔

 گرفتار کرکے 3 موٹر سائیکلیں اور 1لاکھ روپے برآمدکرلئے ۔ گرفتار ملزموں عرفان سکندر سکنہ چک سکندر اورگلفام پونس سکنہ حافظ آباد شامل ہیں۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں