کوٹلی لوہاراں:پولیس اہلکار جرائم کنٹرول کرنے میں ناکام

کوٹلی لوہاراں:پولیس اہلکار جرائم کنٹرول کرنے میں ناکام

کوٹلی لوہاراں(نامہ نگار )یونین کونسلوں میں تعینات پولیس اہلکارجرائم کنٹرول کرنے میں ناکام،فوری طورپرتبدیلی کامطالبہ۔

تفصیلات کیمطابق تھانہ ہیڈمرالہ کے یونین کونسل مونگڑاوریونین کونسل گوندل میں عرصہ درازسے تعینات پولیس اہلکارعلاقہ میں تعلقات بناکرجرائم روکنے میں مکمل طورپرناکام ہیں شہریوں نے ڈی پی اوسیالکوٹ سے ان یونین کونسلوں میں اہلکاروں کی تبدیلی کامطالبہ کیاہے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں