حافظ آباد:صوفی عبدالستار نماز کی ادائیگی کے دوران مسجد میں جاں بحق

حافظ آباد:صوفی عبدالستار نماز کی  ادائیگی کے دوران مسجد میں جاں بحق

حافظ آباد(نمائندہ دنیا ،نامہ نگار)جماعت دارالاحسان حافظ آباد کے امیر صوفی عبدالستار محلہ خانپورہ میں نماز ظہر کی ادائیگی کے دوران مسجد میں ہی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے ۔ نماز جنازہ آج بروز بدھ صبح 9بجے بڑے قبرستان ریلوے لائن والے میں اداکی جائے گی۔

جماعت دارالاحسان حافظ آباد کے امیر صوفی عبدالستار محلہ خانپورہ میں نماز ظہر کی ادائیگی کے دوران مسجد میں ہی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے ۔ نماز جنازہ آج بروز بدھ صبح 9بجے بڑے قبرستان ریلوے لائن والے میں اداکی جائے گی۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں