راہوالی:اشتہاری ملزموں کا مدعی کو کمرے میں بند کرکے تشدد

راہوالی:اشتہاری ملزموں کا مدعی  کو کمرے میں بند کرکے تشدد

راہوالی(نمائندہ دنیا )اشتہاری ملزموں کا مدعی مقدمہ کو کمرے میں بند کرکے تشدد ، پولیس پہنچنے پر ملزم فرار ہو گئے ،۔۔

، دس ماہ قبل ملزموں نے مدعی فیصل عمران کے چھوٹے بھائی یاسر کو چھریاں مار کر شدزخمی کیا تھا، گلاب پورہ کا مدعی فیصل عمران گھر میں موجود تھا کہ تنویر ،قدیر ،آصف نے ڈنڈے سوٹے لیکر گھر میں داخل ہوکر اسے کمرے میں بند کر کے تشدد کا نشانہ بنایا،پولیس نے ابھی تک کسی کو گرفتار نہیں کیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں