گوجرانوالہ:گیپکو ہیڈ کوارٹر میں دوسرے روز بھی احتجاج جاری

گوجرانوالہ:گیپکو ہیڈ کوارٹر میں  دوسرے روز بھی احتجاج جاری

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)گیپکو افسر وملازمین کی گرفتاری کے خلاف ہیڈ کوارٹر میں دوسرے روز بھی احتجاج جاری رہا۔۔

 جبکہ گیپکو کے دیگر دفاتر میں بھی ملازمین نے تالے لگاکر کام بند رکھا ،شہریوں کی بڑی تعدادبجلی کے بل درست کروانے اور دیگر مسائل کے حل کیلئے گیپکو دفاتر کے چکرکاٹتی رہی لیکن عملہ نہ ہونے کی وجہ سے مایوس ہوکرواپس لوٹ گئی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں