سیالکوٹ :جعلی معذور بن کر بھیک مانگنے والے 5بھکاری گرفتار

سیالکوٹ :جعلی معذور بن کر بھیک  مانگنے والے 5بھکاری گرفتار

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )جعلی معذور بن کر بھیک مانگنے والے 5بھکاریوں کو گرفتار کرلیا گیا۔

 تھانہ کینٹ کے علاقہ بوتھ میں پولیس نے جعلی معذور بن کر پابندی کے باوجود بھیک مانگنے والے عمران، جاوید، اکرم اور طفیل جبکہ تھانہ ائیرپورٹ کے علاقہ سے ارشد کو گرفتار کرکے مقدمات درج کرلئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں