سیالکوٹ:گھر میں آ تشز دگی

سیالکوٹ:گھر میں آ تشز دگی

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ) شارٹ سرکٹ کی وجہ سے اچانک آگ بھڑک اٹھی، لاکھوں روپے کا سامان خاکستر ہو گیا ۔

 تھانہ صدر سیالکوٹ کے علاقہ بسم اﷲ چوک پسرور روڈ پر ناظم کے گھر شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں