کامونکے: 4 بچوں کی ماں اغوا

کامونکے: 4 بچوں کی ماں اغوا

کامونکے (نامہ نگار )دُکان پر جانے والی4بچوں کی ماں کو اغوا کرلیا گیا۔

سلطان پورہ کے مدثر کی اہلیہ خریداری کیلئے دُکان پر جارہی تھی کہ نواحی گاؤں ملکے کا شہباز اغوا کرکے لے گیا۔واہنڈو پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں