طالبعلم سے زیادتی کی کوشش کرنیوالا گرفتار،مقدمہ درج

طالبعلم سے زیادتی کی کوشش کرنیوالا گرفتار،مقدمہ درج

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقہ میں اوباش کی آٹھویں کلاس کے طالبعلم کے ساتھ زیادتی کی کوشش ، پولیس کے مطابق (د)نامی طالبعلم سے ملزم ثنا اللہ زیادتی کی کوشش کر رہا تھا جس کے خلاف مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے ۔

تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقہ میں اوباش کی آٹھویں کلاس کے طالبعلم کے ساتھ زیادتی کی کوشش ، پولیس کے مطابق (د)نامی طالبعلم سے ملزم ثنا اللہ زیادتی کی کوشش کر رہا تھا جس کے خلاف مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں