پیشی پر آئے 5 مسلح افراد گرفتار

پیشی پر آئے 5 مسلح افراد گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)شاہدرہ ٹاؤن پولیس نے دوران چیکنگ فیروزوالہ کچہری میں پیشی پر آئے گاڑیوں میں سوار 5 مسلح ملزم گرفتار کرلئے۔

 4 رائفل 1، کلاشنکوف، 10 میگزین، 230 گولیاں برآمد ہوئیں۔ ملزموں میں مرید، اشفاق، ندیم، منور اور ندیم کبیر شامل ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں