میونسپل کمیٹی باغ سٹیج گراؤنڈ کاآہنی گیٹ غائب

 میونسپل کمیٹی باغ سٹیج  گراؤنڈ کاآہنی گیٹ غائب

میلسی (نامہ نگار ) میونسپل کمیٹی کے اثاثے تباہ حالی کا شکار ہوچکے ہیں میونسپل کمیٹی باغ کے سٹیج گراؤنڈ سے جرائم پیشہ افراد باونڈری وال کی آہنی گرل اور آہنی گیٹ اکھاڑ کر لے جاچکے ہیں۔

 خطیر گرانٹ سے قائم ہونے والی خوبصورت آبشار بچوں کے جھولے ،واکنگ ٹریک،گراسی پلاٹ تباہ حالی کا منظر پیش کررہے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں