کل مختلف اوقات میں بجلی بند رہے گی

کل مختلف اوقات میں بجلی بند رہے گی

ملتان(خصوصی رپورٹر)بجلی لائنوں کی مرمت، اپ گریڈیشن کے باعث کل مختلف اوقات میں بجلی بند رہے گی۔

 ملتان سرکل اسلام پور فیڈرسے صبح 8تا12بجے ،لاڑ سٹی ودیگر علاقوں میں ساڑھے 7بجے تا ساڑھے 11بجے بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں