دو ملزم گرفتار،اسلحہ برآمد کر لیا

دو ملزم گرفتار،اسلحہ برآمد کر لیا

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)پٹرولنگ پولیس پوسٹ گلوٹیاں موڑ نے کارروائی کرتے ہوئے دو ملزموں کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے اسلحہ برآمد کر لیا ہے ،ملزموں میں فیروز والا کے علی رضا اور بلال شامل ہیں۔

پٹرولنگ پولیس پوسٹ گلوٹیاں موڑ نے کارروائی کرتے ہوئے دو ملزموں کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے اسلحہ برآمد کر لیا ہے ،ملزموں میں فیروز والا کے علی رضا اور بلال شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں