ڈپٹی کمشنر کا سمبڑیال میں نالہ ایک میں طغیانی سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

ڈپٹی کمشنر کا سمبڑیال میں نالہ ایک  میں طغیانی سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈپٹی کمشنر محمد ذوالقرنین کا سمبڑیال میں نالہ ایک میں طغیانی سے متاثرہ علاقوں کا دورہ۔۔۔

 صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا، محکمہ ایری گیشن کے مقامی حکام سے بریفنگ لی۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ بدوکے چیمہ اور اسماعیل اعوان میں نالہ ایک کی طغیانی سے آبادی کو خطرہ نہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں