کہروڑپکا،3 نئے فلٹریشن پلانٹ تا حال چالو نہ ہو سکے

کہروڑپکا،3 نئے فلٹریشن  پلانٹ تا حال چالو نہ ہو سکے

کہروڑپکا (نمائندہ دنیا )شہری آبادی صاف پانی کو ترس گئے۔

تین نئے فلٹریشن پلانٹ تا حال چالو نہ ہو سکے ایک سال قبل تین فلٹریشن پلانٹ مرکز والی گلی پیلی کوٹھی چوک اور بستی لپ والا نزد ریلوے اسٹیشن لگائے گئے لیکن تا حال انہیں ہینڈ اوور ٹیک اوور نہ کیا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں