ڈسکہ :گاڑی نہ روکنے پر ڈاکوئوں کی فائرنگ ، ٹائر پھٹ گیا

ڈسکہ :گاڑی نہ روکنے پر ڈاکوئوں  کی فائرنگ ، ٹائر پھٹ گیا

منڈیکی گورائیہ ،ڈسکہ(نامہ نگار، نمائندہ دنیا )ناکہ پر کیری ڈبہ نہ روکنے پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے گاڑی کے ٹائر پھٹ گئے ۔

سیخواں کا عبداﷲ کیری ڈبہ پر جارہاتھاکہ ناکہ لگائے کھڑے تین ڈاکوؤں نے رکنے کا اشارہ کیاتو اس نے گاڑی نہ روکی جس پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی ، ایک گولی لگنے سے ٹائرپھٹ گیا،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں