حافظ آباد:پنجاب پو لیس میں بھر تی کیلئے تحریری امتحان ،597 امیدوار شریک

حافظ آباد:پنجاب پو لیس میں بھر تی کیلئے  تحریری امتحان ،597 امیدوار شریک

حافظ آباد(نامہ نگار ، نمائندہ دنیا )ضلع حافظ آباد میں پنجاب پولیس کے کانسٹیبل ، لیڈی کانسٹیبل، ڈرائیور کانسٹیبل اور۔۔۔

 ٹریفک اسسٹنٹ سال 2024 کی ریکروٹمنٹ کے سلسلہ میں جسمانی پیمائش، دوڑ، ڈرائیونگ ٹیسٹ میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کا تحریری امتحان جمنیزیم ہال مدھرہیانوالہ روڈ پر منعقد ہوا جس میں 597امیدوار وں نے شرکت کی اور 200سے زائد پولیس افسر وں اور ملازمین نے سکیورٹی ڈیوٹی اور پیپر نگرانی کے فرائض سر انجام د ئیے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں