منشیات غیر روایتی جنگی حربوں کی طرح جنگی حربہ ہے :عمران عباس چدھڑ

منشیات غیر روایتی جنگی حربوں کی طرح  جنگی حربہ ہے :عمران عباس چدھڑ

وزیرآباد(نا مہ نگار)ڈی ایس پی عمران عباس چدھڑ نے سماجی خدمات پر صدر اینٹی نار کو ٹکس ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ محمد جمیل چیمہ کو۔۔

 خراج تحسین اور شیلڈ پیش کی۔عمران عباس چدھڑ نے کہا کہ منشیات دوسرے غیر روایتی جنگی حربوں کی طرح جنگی حربہ ہے ،دشمن کا نیا ہتھیار ہے کہ نوجوان نسل خصوصاً ً طلبا کو نشے پر لگا دو۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں