آرپی او فیصل آبادڈاکٹر محمد عابد نے ٹائپنگ ٹیسٹ کے امتحان کا جائزہ لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)آرپی او فیصل آبادڈاکٹر محمد عابد خان نے کیئریر انسٹیٹیوٹ میں ریجن فیصل آباد سے بھرتی ہونے والے سینئر سٹیشن اسسٹنٹ(SSA) اورپولیس ا سٹیشن اسسٹنٹ(PSA)کے امیدواروں کے ٹائپنگ ٹیسٹ کے امتحان کا جائزہ لینے کیلئے دورہ کیا۔
آرپی او فیصل آبادڈاکٹر محمد عابد خان نے کیئریر انسٹیٹیوٹ میں ریجن فیصل آباد سے بھرتی ہونے والے سینئر سٹیشن اسسٹنٹ(SSA) اورپولیس ا سٹیشن اسسٹنٹ(PSA)کے امیدواروں کے ٹائپنگ ٹیسٹ کے امتحان کا جائزہ لینے کیلئے دورہ کیا۔