3 جواری رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

3 جواری رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )جوا کھیلنے والے 3 افراد کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا ۔ تھانہ رنگپورہ کے علاقہ لال پورہ پھاٹک کے قریب پولیس نے شکیل، فیضان سمیت 3 افراد کو گرفتار کرکے رقم ،شراب اور گاڑی قبضہ میں لے لی ۔

جوا کھیلنے والے 3 افراد کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا ۔ تھانہ رنگپورہ کے علاقہ لال پورہ پھاٹک کے قریب پولیس نے شکیل، فیضان سمیت 3 افراد کو گرفتار کرکے رقم ،شراب اور گاڑی قبضہ میں لے لی ۔

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں