نشے میں دھت 2 افراد گرفتار

نشے میں دھت 2 افراد گرفتار

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ، نمائندہ دنیا)نشہ میں دھت ہو کر غل غپاڑہ کرنے والے 2 افراد پولیس کے ہتھے چڑھ گئے ۔

تھانہ سٹی پسرور کے علاقہ ستراہ موڑ سے پولیس نے عادل اور عقیل احمد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں