علی پورچٹھہ:ڈاکوئوں نے موٹر سائیکل سواروں کو لوٹ لیا

علی پورچٹھہ:ڈاکوئوں نے  موٹر سائیکل سواروں کو لوٹ لیا

علی پورچٹھہ(تحصیل رپورٹر )علی پورچٹھہ کے رہا ئشی گوجرانوالہ جاتے لٹ گئے ۔

علی پورچٹھہ کے رہائشی بشارت علی ورک اورڈاکٹر ثمر عباس موٹرسا ئیکل پرگوجرانوالہ جا رہے تھے کہ ڈاکو ئوں نے روک پر 3 لاکھ روپے اور موبا ئل فون چھین لئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں