باسط امیر بخت کو ایکسین بلڈنگ گجرات تعینات کردیا گیا

باسط امیر بخت کو ایکسین بلڈنگ  گجرات تعینات کردیا گیا

گجرات (نامہ نگار )باسط امیر بخت کو ایکسین بلڈنگ گجرات تعینات کردیا گیا،وہ شیخوپورہ سے ٹرانسفر ہوکرآئے ہیں ،گزشتہ روز تعینات ہونیوالے ایکسین باسط امیر بخت سے ٹھیکیدار ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی اور گجرات میں جاری ترقیاتی سکیموں کے متعلق تبادلہ خیال کیا۔

باسط امیر بخت کو ایکسین بلڈنگ گجرات تعینات کردیا گیا،وہ شیخوپورہ سے ٹرانسفر ہوکرآئے ہیں ،گزشتہ روز تعینات ہونیوالے ایکسین باسط امیر بخت سے ٹھیکیدار ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی اور گجرات میں جاری ترقیاتی سکیموں کے متعلق تبادلہ خیال کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں