کامونکے: 3افراد نے شادی شدہ خاتون کو اغوا کر لیا

کامونکے: 3افراد نے  شادی شدہ خاتون کو اغوا کر لیا

کامونکے (نامہ نگار )تین اوباش افراد خاتون کو اغوا کرکے لے گئے ۔گزشتہ رات نواحی گاؤں کھوتڑے کی سعدیہ کو گھر سے جابر،شہباز اور امین ورغلا کر لے گئے ۔واہنڈو پولیس نے مغویہ کے شوہر کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا۔

تین اوباش افراد خاتون کو اغوا کرکے لے گئے ۔گزشتہ رات نواحی گاؤں کھوتڑے کی سعدیہ کو گھر سے جابر،شہباز اور امین ورغلا کر لے گئے ۔واہنڈو پولیس نے مغویہ کے شوہر کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں