بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

تتلے عالی(نامہ نگار) گیپکو سب ڈویژنل ٹیم نے نواحی گاؤں لنج شریف میں بجلی چوری کرتے شوکت اعظم کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا جس کا میٹر59ہزار217 روپے نادہندگی پر کاٹا ہوا ، ٹیم نے بجلی چور کیخلاف مقدمہ د رج کرا دیا ۔

گیپکو سب ڈویژنل ٹیم نے نواحی گاؤں لنج شریف میں بجلی چوری کرتے شوکت اعظم کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا جس کا میٹر59ہزار217 روپے نادہندگی پر کاٹا ہوا ، ٹیم نے بجلی چور کیخلاف مقدمہ د رج کرا دیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں