مہنگی روٹی،تنور مالک کیخلاف مقدمہ

 مہنگی روٹی،تنور مالک کیخلاف مقدمہ

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )مہنگی روٹی فروخت کرنے پر تنور مالک کے خلاف مقدمہ درج ،سپیشل مجسٹریٹ ڈاکٹر تحسین ا نے روڑس میں ہوٹل میں روٹی 20روپے میں فروخت کرنے پر قاسم خان کے خلاف مقدمہ درج کروادیا ۔

مہنگی روٹی فروخت کرنے پر تنور مالک کے خلاف مقدمہ درج ،سپیشل مجسٹریٹ ڈاکٹر تحسین ا نے روڑس میں ہوٹل میں روٹی 20روپے میں فروخت کرنے پر قاسم خان کے خلاف مقدمہ درج کروادیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...