سیالکوٹ:مدعی مقدمہ کو صلح نہ کرنے پر قتل کی دھمکیاں ،مقدمہ درج

سیالکوٹ:مدعی مقدمہ کو صلح نہ کرنے  پر قتل کی دھمکیاں ،مقدمہ درج

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر) مقدمہ کی رنجش 20مسلح افراد کی مدعی مقدمہ کو قتل کے مقدمہ میں صلح نہ کرنے پر جان سے ماردینے کی دھمکیاں۔

 ،مقدمہ درج ،موترہ کے علاقہ بھانوکے کا عدنا ن سلامت، میثم کے گھر پر موجود تھا کہ شور کی آواز سن کر دروازے پر گیا تو دیکھا کہ ملزمان زاہد ،عمیر،ثقلین،،شاہد ،ازان ،عدنان، بابر، حید ر،محکماور 11نامعلوم مسلح کھڑے تھے ،ملزموں نے سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہو ئے کہا کہ احمد یار اور اسکے ساتھیوں کے خلاف 302کے مقدمہ میں صلح کر لو ورنہ جان سے ماردیں گے تھانہ موترہ پولیس نے ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں