گھمن والا میں جعلی جوس بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی

گھمن والا میں جعلی جوس  بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی

تتلے عالی(نامہ نگار )گھمن والا میں جعلی جوس بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی۔پنجاب فوڈ اتھارٹی نے معائنہ کیا تو فیکٹری میں مشہور جوس بنانے والی۔۔۔

 کمپنی کے لیبل ملے ،ٹیم نے جوس کے سینکڑوں پیٹ قبضہ میں لے کر تجزیہ کیلئے لیبارٹری کو بھجوا دئیے جبکہ فیکٹری مالک طارق کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں